|

وقتِ اشاعت :   12 hours پہلے

کوئٹہ: قلعہ عبداللہ نے بیٹے نے فائرنگ کرکے با پ کو ہلاک کردیا۔ لیویز کے مطابق بدھ کو قلعہ عبداللہ کے علاقے پنکی میں گھریلو ناچاقی کی بناء پر بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے والد عبدالباری کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔

لیویز نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکرضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اورمقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *