|

وقتِ اشاعت :   December 18 – 2024

تربت:آپسر سے جبری گمشدہ تین میں سے دو بھائی بازیاب ایک تاحال لاپتہ۔آپسر سے 10 دسمبر کی رات جبری لاپتہ کیے تین بھائیوں میں سے دو حامد منظور اور احسان منظور گذشتہ شب بازیاب ہوکر گھر واپس پہنچ گئے جب کہ ان کا تیسرا بھائی افضل منظور تاحال لاپتہ ہیں۔ تینوں بھائیوں کو بیک وقت رات گئے گھر پر چھاپہ کے دوران حراست میں لے کر لاپتہ کیا گیا تھا۔