کوئٹہ: تربت کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے 2ایل پی جی گیس بوزر پر فائرنگ کردی جس سے دونوں گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا
لیویز کے مطابق گزشتہ روز تربت مند روڈ پر نامعلوم افراد نے 2 ایل پی جی گیس بوزر پر فائرنگ کردی جس سے دونوں گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔
Leave a Reply