آواران: آواران میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لیویز فورس کے مطابق آواران کے علا قے مشکے نوکجو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے عبدالشکور نا می شخص جاں بحق ہو گیا جسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی ۔ لیویز فورس کے مطابق قتل کی وجہ ذاتی دشمنی بتائی جا تی مزید کارروائی جا ری ہے
آواران میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
وقتِ اشاعت : 4 hours پہلے
Leave a Reply