بولان:کچھی میں مسلح افراد نے ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔لیویز کے مطابق کچھی کے علا قے ڈھورا میہہ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے بھورل خان ولد سانول کے نام شخص جاں بحق ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا
واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز نے جا ئے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لینے کے بعد شواہد اکھٹے کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
Leave a Reply