خضدار:وڈھ میں گیس سلنڈر کادھماکہ، ایک شخص جاں بحق دوسراز خمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو خضدار کے علا قے وڈھ بازار میں گیس سلنڈر پھٹنے سے نقیب اللہ نامی شخص جاں بحق جبکہ راحت خان زخمی ہو گیا، جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لینے کے بعد شواہد اکھٹے کر لئے ، مزید کارروائی جا ری ہے ۔
Leave a Reply