|

وقتِ اشاعت :   16 hours پہلے

 

بسیمہ:واشک کے سب تحصیل ناگ کے علاقے سر چشمہ کے مقام پر کار مخالف سمیت پر کھڑٹرالر سے ٹکرانے سے ایک ہی خاندان کے خواتین اور بچوں سمیت 3 جان بحق جبکہ 5 افراد شدید زخمی اطلاعات کے مطابق بسیمہ سے گوادر جانے والی کار ناگ کے علاقے سرچشمہ کے مقام پر مخالف سمت پر کھڑی ٹرالر سے ٹکرا گئی

جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے خاتون سمیت دو بچے جان بحق جبکہ میاں بیوی بچوں سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہوئے زخمی اور جاں بحق افراد کو آر ایچ سی ناگ منتقل کردیا گیا جہاں طبی امداد دینے کے بعد سول ہسپتال بسیمہ منتقل کیا گیا زخمیوں کو مذید طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا اور لاشوں کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔ڈاکٹروں کے مطابق دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *