|

وقتِ اشاعت :   3 days پہلے

گوادر:نامعلوم افراد کی جانب سے جیونی کے علاقے گنز اورپانوان میں ریمورٹ کنٹرول بم کے دودھماکے گئے،دھماکے پاکستان کوسٹ گارڈ کی پیٹرولنگ ٹیم پر کئے گئے

ایک اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع آمدہ اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے جیونی کے علاقے گنز میں پاکستان کوسٹ گارڑ کی گشتی ٹیم پر ریمورٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا جبکہ دوسرا دھماکہ پانوان میں پاکستان کوسٹ گارڈ پر کیا گیا

جس سے ایک اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ،سیکورٹی فورسز نے علاقے کا گھیرا کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *