|

وقتِ اشاعت :   December 29 – 2024

کوٸٹہ:سیاسی انتشار و افراتفری کے خاتمے کے بغیر بے یقینی سے نجات اور معاشی استحکام ممکن نہیں۔یہ بات مسلم لیگ بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات وترجمان جوہدری شبیرنے اپنے ایک بیان میں کہی انھوں نے مزید کہاکہ حکومت اور اٸینی اداروں کی زمہ داری ھے

کہ اپنے زاتی مفادکے حصول کے لیے ملک کی نوجوان نسل کو اپنے زہریلے پراپیگنڈہ کے زریعے گمراہ کرنا اور ملکی مفاد کے مخالف بیرونی قوتوں کا الہ کار بنے والےوطن دشمن سیاسی قوتوں کی بیخ کنی اور اورانکو کیفرکردار تک پہنچانے کو یقینی بناۓ۔

تاکہ پرامن مضبوط خوشحال پاکستان کاخواب شرمند تعبیر ھوسکے۔چوہدری شبیر نے مزید کہا کہ ملک و قوم کے بہتر مفاد میں محب وطن سیاسی جماعتیں ملک دشمن اندرونی و بیرونی قوتوں کے مذموم مقاصد کو ناکام بنانے کے لیے باہمی اتحاد واتفاق کا مظاہرہ کریں اور اپس کے اختلافات وتحفظات کو باہمی مذاکرات کے زریعے حل کریں۔کیونکہ ملک و قوم کی بقا میں ہی ہم سب کی