|

وقتِ اشاعت :   1 day پہلے

کو ئٹہ:صو بائی دارالحکومت کوئٹہ کے سرکی کلاں علا قے میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ کے نتیجے میں میاں بیوی جھلس کر زخمی ہو گئے ہیں۔

پو لیس کے مطابق گزشتہ روز کو ئٹہ کے علا قے سرکی کلاں کے علاقے میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ کے باعث میاں بیوی جھلس کرزخمی ہو گئے ہیں جنہیں برن یونٹ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *