|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

حب: بلو چستان کے ضلع حب میں مسلح افراد نے فا ئرنگ کر کے 2افراد کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے مقتولین پا کستان پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما ء کے رشتہ دار بتا ئے جا رہے ہیں ۔ پو لیس کے مطابق گزشتہ روز حب کے علا قے گڈانی کنڈ کے قریب مسلح افراد نے فا ئرنگ کر کے 2افرادجاوید ولد محمد اسماعیل اور عباس ولد اسماعیل کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے

مقتولین کی نعشوں کو ضابطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے مقتولین پی پی پی حب کے جنرل سیکرٹری شریف پا لا ری کے کزن بتا ئے جا رہے ہے واقعہ سے متعلق مزید کا رروائی جا ری ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *