|

وقتِ اشاعت :   7 hours پہلے

کوئٹ: تربت میں دھماکہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق پیر کو تربت کے علاقے جوسک میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جا ںبحق ہو گیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

 واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لینے کے بعد شواہد اکھٹے کر کے تحقیقات شروع کر دی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *