اوتھل:بیلہ کے قریب کار اورویگو میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت2افراد جاں بحق جبکہ ایک ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ ریسکیوذرائع کے مطابق جمعرات کو بیلہ کے قریب جھاؤ کراس کے مقام پر کار اور ویگو میں تصادم کے نتیجے میںخاتون سمیت دو افراد فہیم احمد بادینی ولد حاجی رحیم بادینی سکنہ کوئٹہ اور ذکیہ رحیم بادینی سکنہ کوئٹہ جاں بحق ہوگئے جب کہ زنیرہ رحیم بادینی سکنہ کوئٹہ زخمی ہوگئی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئیں نعسوں اورزخمیوں کو فوری طورپرہسپتال پہنچا دیا پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔
بیلہ ،کار اورویگو میں تصادم ، خاتون سمیت2افراد جاں بحق
وقتِ اشاعت : 4 hours پہلے
Leave a Reply