|

وقتِ اشاعت :   22 hours پہلے

تربت : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار تربت زون کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ گرلز ڈگری کالج تربت میں بسوں کا سال کے دوسرے مہینہ میں بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کرتے ہیں گرلز ڈگری کالج کے فیول سمیت دیگر بجٹ کی شفاف تحقیقات کیا جائے سال کے شروع ہوتے ہیں گرلز ڈگری کالج میں کالج بسوں کا روکنا اور فیول کو بہانہ بنانا کالج انتظامیہ کی طرف سے کالج بجٹ کو بہ دریغ اور غلط استعمال کی عکاسی کرتا ہے جسے بی ایس او پجار کسی بھی صورت قبول نہیں کریگا۔
اڈمیشن کے دوران ٹرانسپورٹ کی مد میں طالبات سے ایک اہزار فیس طلب کیا جاتا ہے پورے سال ٹرانسپورٹ کو برکرار رکھا جاے گا مگر اس سال کلاسز شروع ہونے کے دوسرے مہنہ گرلز ڈگری کالج کا دیولیہ ہونا سمجھ سے بالا تر ہے بی اس او پجار واضع طور کہتا ہے طلبہ کو ٹرانسپورٹ کی سہولت نہیں دیا گیا تو طلبہ سے ملکر انتظامیہ اور حکومت وقت سکریٹری ایجوکیشن اور ڈائریکٹر کالجز کے خلاف احتجاج کا راستہ اپنائیے گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *