خضدار :خضدار تحصیل زہری سے مغویہ کو بازیاب کرایا گیا ہے، ڈی سی خضدار یاسر اقبال دشتی نے کہا کہ مختلف دشوار گزار علاقوں میں متعدد چھاپے مارے گئے تاکہ مغویہ کو بازیاب کیا جا سکے۔
خضدار سے اغوا ہونے والی آسمہ جتک کو بازیاب کرلیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنر خضدار
وقتِ اشاعت : 3 hours پہلے
Leave a Reply