|

وقتِ اشاعت :   4 days پہلے

کوئٹہ: بلو چستان میں ریکوڈک منصوبے کے تحت 7,500 ملازمتیں، پیداوار کے بعد 4,000 مستقل نوکریاں پیدا ہوں گی۔ ریکوڈک انتظامیہ کے مطابق بلوچستان میں ریکوڈک کی 78 فیصد افرادی قوت، 50 فیصد سے زائد کا تعلق چاغی سے ہے نوکنڈی میں ہنر فاؤنڈیشن کے تعاون سے نوجوانوں کو ٹیکنیکل تربیت فراہم کیا جارہا ہے

ریکوڈک منصوبے کے دوران 7,500 ملازمتیں، پیداوار کے بعد 4,000 مستقل نوکریاں پیدا ہوں گی چاغی اور بلوچستان کے سپلائرز کو دو سال میں 6.1 ارب روپے کے ٹھیکے دیئے گئے کمپنی کا مقامی کاروبار اور کنٹریکٹرز کی مہارتوں میں اضافے کے لئے سرمایہ کاری کا عزم ہے ۔ ریکوڈک انتظامیہ کے مطابق ملازمین اور آپریشنز کی سیکورٹی اولین ترجیح، جھوٹی اطلاعات ناقابل قبول ہیں ریکودک منصوبہ مقامی معیشت میں ترقی اور خوشحالی لانے کا ذریعہ بنے گا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *