|

وقتِ اشاعت :   2 days پہلے

کوئٹہ :پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی نوابزداہ میر جمال خان رئیسانی نے بارکھان واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں نے نہتے مسافروں کو نشانہ بناکر اپنی بزدلی ظاہر کی ہے ایسا کوئی نظریہ نہیں

جو بے گناہوں کے خون بہانے کی اجازت دے دہشتگرد کا نہ کوئی مذہب ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی قوم ، بلوچستان کو آگ اور خون میں نہلانے والے جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیائع دلی رنج ہوا دکھ کی اس گھڑی میں غمزادہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *