|

وقتِ اشاعت :   1 day پہلے

کوئٹہ:کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک منشیات فروش ہلاک ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب کوئٹہ کے علاقے نیو سبزل روڈ پر منشیات فروش آپس میں لڑ پڑے اس دوران فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔

واقعہ کے بعد حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے جبکہ پولیس نے لاش کوتحویل میںلیکر ہسپتال منتقل کردیا ۔مزید کاروائی جاری ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *