|

وقتِ اشاعت :   February 21 – 2025

ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ربی کے علاقے میں سیاہ کاری کے الزام میں ایک مرد اور خاتون قتل

پولیس کے مطابق صدر تھانے کی حدود گوٹھ جان محمد میں مبینہ سیاہ کاری کے الزام میں ایک مرد اور خاتون کو قتل کر دیا گیا واقعے کے بارے میں پولیس تحقیفات کر رہی ہے ۔