|

وقتِ اشاعت :   1 day پہلے

کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی نے بارکھان میں معصوم مسا فروں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس حملے کو انسانیت سوز اور ظا لمانہ عمل قرار دیا ہے

اس طرح کے سفاکانہ سر گرمیوں میں ملوث عناصر انسانیت کے دشمن ہیں اس کے خلاف سخت اقدامات اٹھا نی چاہیے انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالی شہدا کو جنت الفردوس نصیب کرے اور لواحقین کو صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *