|

وقتِ اشاعت :   1 day پہلے

خضدار: نال کے علاقہ لغور زرد کے مقام پر سڑک پر کھڑی ٹرک سے ٹیلی بردار زامیاد پک اپ کی ٹکر ایک شخص جاں بحق دو زخمی

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو تحصیل نال کے علاقہ لغور زرد کے مقام پر پہلے سے کھڑی ٹرک میں تیل بردار زا میاد گاڑی تیز رفتار پک اپ ٹکرائی جسکے بعد پک اپ میں آگ بھڑک اٹھی حادثہ کے نتیجے میں ایک شخص ابوزر ولدفاضل محمد شیخ موقعہ پر جھلس کر جاں بحق ہوگیا دو افراد ارباب اورنور احمد زخمی ہوگئے جاں بحق شخص کا تعلق خضدار کانک سے تھا جب کہ زخمیوں کا تعلق وڈھ سے ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *