|

وقتِ اشاعت :   1 day پہلے

کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے شعبان میں مسلح افراد کا پولیس چوکی پر حملہ ،2پولیس اہلکار شہید،1 زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق جمعرات کی شپ کوئٹہ کے نواحی علاقے شعبان میں مسلح افراد نے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل شمس السلام اور کانسٹیبل رمضان شہید جبکہ کانسٹیبل آصف رضا زخمی ہو گیا

، پو لیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لینے کے بعد شواہد اکھٹے کے ملزمان کی تلاش شرو ع کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *