|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے تھانہ سریاب کی حدود نیو اڈا کے قریب پھاٹک پر ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہو گیاجسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، پولیس کے مطابق جاں بحق ہو نے والا شخص نشے کا عادی معلو م ہوتا ہے واقعے سے متعلق تحقیقات جا ری ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *