|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

قلات:)قلات سیندک پروجیکٹ کے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ عام شہری سمیت فورسز کے 9 اہلکار زخمی

بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر میں نامعلوم مسلح افراد نے سیندک پروجیکٹ کیلئیمشینری لیجانے والے سکیورٹی فورسز پر مشتمل قافلے پر گھات لگاتے ہوئے آئی ای ڈی دھماکہ کیا

, بارودری مواد نادرا دفتر کے سامنے نصب کیا گیا تھا جس میں عام شہری سمیت سکیورٹی فورسز کے 9 اہلکار زخمی ہوئے ۔ زخمیوں میں فورسز کے نائک جواد ،سپاہی ساجد ،رحمن ، حوالدار ندیم ،لانس نائک عثمان ،سپاہی عامر ،نوید اور ایک عام شہری شامل ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *