تربت: بلوچستان ہائی کورٹ نے عارضی اساتذہ کی بھرتیوں پر اسٹے آرڈر جاری کردی۔
ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والے عارضی بھرتی شدہ اساتذہ نے وزیراعلی بلوچستان کی طرف سے بھرتیوں کو کالعدم قرار دیے جانے کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی تھی جس پر ہائی کورٹ نے ان کی درخواست منظور کی اور ان کے حق میں اسٹے آرڈر جاری کردیا۔ اسٹے آرڈر کے بعد محکمہ تعلیم دوبارہ عارضی بھرتیاں نہیں کرسکتی ہے۔
Leave a Reply