دالبندین:ڈپٹی کمشنر چاغی نے ڈیوٹی سے انکاری پر لیویز فورس کے 4 سپاہیوں کو معطل کردیا۔ جمعہ کو ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنعیم محمد حسنی نے ڈیوٹی سے انکارکرنے پر لیویز فورس کے چارسپاہی اسرار احمد ،نسیم اللہ ،مسعود خان ،عبدالغفار کو معطل کردیا۔
ڈپٹی کمشنر چاغی نے ڈیوٹی سے انکاری پر لیویز فورس کے 4 سپاہیوں کو معطل کردیا

وقتِ اشاعت : March 7 – 2025