|

وقتِ اشاعت :   5 hours پہلے

کوئٹہ:صوبائی وزیر سردار عبد الرحمان کھیتران نے اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ اجلاس میں دہشت گردوں کے حوالے سے اظہار کیا تھا ،گزشتہ روز مجھے ایک فون کال آئی جان سے مارنے کی دھمکیاں اور گالم گلوچ دی

،آج بھی اپنے موقف پر قائم ہوں کہ جو معصوم شہریوں کو مارتے ہیں وہ دہشت گرد ہیں ،کسی سے نہیں ڈرتا کی کالعدم بی ایل اےبو یا کوئی دوسری دہشت گرد تنظیم ہو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *