|

وقتِ اشاعت :   5 hours پہلے

 بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں مینا مجید نے اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے اجلاس میں بلوچ خواتین کو خودکش بمبار بنانے اور دہشت گردی کے واقعات کے خلاف قرارداد ایوان میں پیش

اس موقع پر کہا کہ قرارداد وزیراعلی کی مشیر برائے کھیل مینامجید نے پیش کی بلوچستان میں خواتین خودکش بمبار کا بڑھنا نہ صرف انسانیت کیلئے خطرہ ہے سماج دشمن عناصر اور دہشت گرد تنظیمیں بلوچ خواتین اور معصوم طلبہ کواپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کررہے ہیں

دہشت گرد تنظیمیں دشمن کے ایجنڈے کی تکمیل کیلئے کار فرما ہیں، دہشت گرد تنظیمیں بلوچ خواتین کی نسل کشی کر رہی ہیں حکومت ان دہشت گرد گروہوں کے خلاف فوری کارروائی یقینی بنائے 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *