|

وقتِ اشاعت :   10 hours پہلے

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ضلع جھل مگسی میں باپ نے بیٹے کو قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق جھل مگسی کے علاقعے گنداوہ گوٹھ قاضی اسماعیل میں باپ کی فائرنگ سے بیٹا قتل ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ جائیداد کے تنازعہ پر پیش آیا ہے مزید کاروائی جاری ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *