|

وقتِ اشاعت :   15 hours پہلے

عبدالرحمن کھیتران بلوچستان اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ہے کہا کے جیو اور جینے دو کی بات اچھی ہے ،  ریاست ماں ہے ،  مزدوروں کو ٹرین سے اتار کرقتل کیاجاتاہے ،یہ کون اسلام اورتہذیب ہے  کہتے ہیں ریاست بندوق کے زور پرکام کررہی ہے  انہوں نے مزید کہا کہ کیا دہشت گردوں کے ہاتھ میں بندوق کی بجائے مٹھائی کے ڈبے ہیں مذاکرات کی بات کرنے والے سامنے آئیں

،  ریاست ماں ہے ماں سے مذاکرات کرنے سےکیوں گھبراتے ہیں ، بندوق کے زور پر آزادی حاصل نہیں کی جاسکتی ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *