بولان:مچھ میں دو قبائل میں فائرنگ کے تبادلے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مچھ میں دو قبائل میں زمین تنازعے پرفائرنگ کے نتیجے میں 2افرادجاں بحق ہوگئے
جس کے بعد لواحقین نے احتجاجاج کوئٹہ سبی شاہراہ کو ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بند کردیا روڈ بند ہونے کی اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر مظاہرین سے مذاکرات کیلئے روانہ ہوگئے۔
Leave a Reply