|

وقتِ اشاعت :   21 hours پہلے

کوئٹہ:ضلع گوادر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہفتہ کی صبح 10بجکر26منٹ پر گوادر کے علاقے اورماڑہ اور گردونواح میں زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے

جن کی ریکٹر اسکیل پرشدت 4.8ریکارڈ کی گئی زلزلے کی گہرائی زمین میں 18کلومیٹر تھی جبکہ اسکا مرکز اورماڑہ سے 68کلومیٹر دورجنوب مشرق میں تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *