وزیر اعلیٰ بلوچستان نے تمام تعلیمی اداروں میں قومی ترانہ پڑھنے اور پاکستان کا پرچم لہرانے کو لازمی قرار دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ جو تعلیمی ادارے ان احکامات پر عمل درآمد نہیں کریں گے، ان کے سربراہان کو عہدے سے مستعفی ہونا ہوگا
وزیراعلیٰ بلوچستان کا تعلیمی اداروں میں قومی ترانہ اور پرچم لہرانے کی ہدایت

وقتِ اشاعت : March 24 – 2025
Leave a Reply