|

وقتِ اشاعت :   4 days پہلے

صدرکراچی پریس کلب نے کہا ہے کہ کراچی پریس کلب جانے والے راستوں کی بندش،صحافیوں کی نقل وحرکت پر پابندی کی مذمت کرتےہیں آئی جی سندھ کو پولیس کے اس غیر قانونی اقدام کا نوٹس لینا چاہیے،آئی جی سندھ فوری طور پر کراچی پریس کلب کے راستے کھولنے کے احکامات جاری کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *