کوئٹہ:بلوچستان کا کلچر روایات کا امین ہے جس میں مسافروں اور معصوم مزدوروں کا قتل وحشیانہ اقدام ہے بلوچ ثقافت وہ نہیں جو آج مصنوعی طور پر مسلط کی جا رہی ہے خواتین نے نقاب اتار پھینکا ہے اور مردوں نے منہ چپھا لئے ہیں بلوچستان کی مجموعی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری، محکمہ داخلہ، ایس اینڈ جی اے ڈی، محکمہ تعلیم، محکمہ صحت اور محکمہ خزانہ کے سیکرٹریز ، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند و متعلقہ حکام شریک تھے
خواتین نے نقاب اتار پھینکا ہے اور مردوں نے منہ چپھا لئے ہیں ،یہ بلوچ ثقافت نہیں ،سرفراز بگٹی

وقتِ اشاعت : 4 days پہلے
Leave a Reply