|

وقتِ اشاعت :   3 days پہلے

کوئٹہ ڈپٹی کمشنر چاغی کی رہائشگاہ پر نامعلوم مسلح افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے پولیس کے مطابق گزشتہ شب ڈپٹی کمشنر چاغی کی رہائشگاہ پر نامعلوم افراد مین گیٹ پر نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی پولیس اور لیویز کے عملے نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *