واشک:واشک ناگ لیویز تھانہ پر مسلح افراد نے حملہ کرکے سرکاری اسلحہ اور گاڑی اپنے قبضہ میں لیکر فرار ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق گُزشتہ شب واشک کے سب تحصیل ناگ میں لیویز تھانے پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جسکے نتیجے میں کوئی جانی نقصان تو رپورٹ نہیں
ہوا البتہ مسلح افراد ناگ لیویز تھانہ کے عملے سے 5 عدد ایس,ایم,جی رائفل اور ایک سرکاری گاڑی پر قبضہ کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔
Leave a Reply