بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ کنٹینرز ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں۔ آج بلوچ قوم دنیا کو دکھائے گی کہ بلوچ خواتین و بچوں کو ہراساں کرنے کا مطلب کیا ہوتا ہے۔
خیال رہے کہ راستے میں جگہ جگہ کنٹینرز لگاکر راستہ بند کیا ہے۔اور بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ سروس کو معطل کردیا گیا ہے۔ کوئٹہ، خضدار، نوشکی سمیت دیگر شہروں میں انٹرنیٹ سروس بندش سمیت موبائل سگنلز کو بند کردیا گیا ہے۔
Leave a Reply