|

وقتِ اشاعت :   2 days پہلے

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا اور کل عید ہوگی۔

سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مکہ، مدینہ، تبوک اور دمام سمیت 10سے زائد مقامات پر رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔

سعودی سپریم کورٹ نے بھی عوام سے آج شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔

مملکت میں چاند نظر آگیا جس کے بعد عید الفطر کل ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *