نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا لانگ مارچ کے قریب خود کش حملے آور پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے قاہدین و شرکاء کی حفاظت حکومت کی زمہ داری بنتی ہے
حکومت لانگ مارچ کی سیکورٹی فراہم کرنے کے بجائے ان کو پرامن احتجاج سے روکنے میں لگی ہے حکومت لانگ مارچ کو کوئٹہ میں داخل ہونے کے لیے روکاوٹیں دور کریں اور ان کو سیکورٹی فراہم کریں نیشنل پارٹی لانگ مارچ کے قاہدین و شرکاء کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہے
Leave a Reply