|

وقتِ اشاعت :   2 days پہلے

کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان کے زیر صدارت فورسز کے آپریشنز کو وسعت دینے کے حوالے اجلاس کی خبر میں غلطی سےتصویر فائل فوٹو لگا ہے ۔

جس میں نیشنل پارٹی کے اراکین اسمبلی رحمت صالح بلوچ اور خیر جان بلوچ بیھٹے ہیں ۔یہ تصویر بلوچستان کے ترقیاتی فنڈز اور زمینداروں کے مسائل کے حل حوالے اجلاس کی ہے۔

اس غلطی کی وجہ سے نیشنل پارٹی کے اراکین کی دل آزاری ہوئی ہے جس سے ادارہ معذرت خواہ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *