|

وقتِ اشاعت :   23 hours پہلے

کوئٹہ: سردار اختر مینگل کوئٹہ کی طرف بڑھے تو گرفتاری ہوگی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اسلئے وہاں موجود ہیں۔ ترجمان حکومت بلوچستان شاہد نے رند نے اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں کہا ہے کہ سردار اختر مینگل کو صبح چھ بجے انتظامیہ نے ایم پی او کے آرڈرز سے آگاہ کردیا تھا

سردار اخترمینگل نے گرفتاری دینے سے انکار کردیا انتظامیہ اور پولیس نے انہیں واضح بتایا کہ اگر وہ کوئٹہ کی طرف بڑھے تو گرفتاری ہوگی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اسلئے وہاں موجود ہیں اس وقت بی این پی کی جانب سے قومی شاہراہوں کی بندش کی کال دینا شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کرناہے۔ شاہد رند نے کہا ہے کہ تمام اضلاع کی انتظامیہ کو واضح ہدایت ہے کہ قومی شاہراہیں بند نہیں ہونگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *