کوئٹہ: جرمنی کے کراچی میں متعین قونصل جنرل ڈاکٹر راجر لوٹز کو 9 اور 10 اپریل کو کوئٹہ کا دو روزہ دورہ کرنا تھا، تاہم وزارت خارجہ کی جانب سے دورے کی این او سی جاری نہ ہونے کے باعث یہ دورہ ملتوی کر دیا گیا۔
کوئٹہ: جرمنی کے قونصل جنرل ڈاکٹر راجر لوٹز کا دورہ کوئٹہ ملتوی

وقتِ اشاعت : April 8 – 2025
Leave a Reply