کوئٹہ:تحصیل نال سے ایک شخص کی لاش بر آمد ۔ پولیس کے مطابق خضدار کی تحصیل کی نال سے فاروق احمد نامی شخص کی لاش ملی ہے جسے تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا
، پولیس کے مطابق مقتول کے جسم پر گولیوں کے نشان موجود ہیں مزید کارروائی جا ری ہے ۔
وقتِ اشاعت : 3 days پہلے

Leave a Reply