|

وقتِ اشاعت :   4 hours پہلے

ژوب:ژوب میں ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا ۔ریسکیو حکام کے مطابق پیر کو ژوب میں ڈیرہ اسماعیل خان قومی شاہراہ پر سنگر کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث دو موٹر سائیکلیں ٹکرا گئیں

جس کے نتیجے میں دو نوجوان موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا ۔واقعہ کے بعد لاشوںاور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔ مزید کاروائی جاری ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *