|

وقتِ اشاعت :   6 hours پہلے

 سردار عبدالرحمن کھیتران  بلوچستان اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرلز کا بل سب نے پڑھ کر پاس کیاہے، بلوچستان اسمبلی کے اراکین کو جائل کنہنے والوں نے ہم سب کا استحقاق کو مجروح کیاہے، دنیا آکر یہاں سے معدنیات نکالے ہمارے پاس وسائل نہیں ہیں، ہم۔چاہتے ہیں بلوچستان ترقی کرے ۔ اس موقع پر وزیرخزانہ شعیب نوشیروانی نے کہا کہ  وہ کون بخت ہوگا جس بلوچستان کی ترقی نہیں چاہیے گا  بہت سے لوگ تو اسمبلی کو نہیں مانتے ، مائنز اینڈ منرلز بل پر سب کے ساتھ مشاورت ہوئی ہے۔  اس بل پر باقاعدہ بحث ہوئی ہے ،ہم نے آنکھوں پر پٹی نہیں باندھ رکھی ہے سی ایم نے اس بل کو پہلے قائمہ کمیٹی کے حوالے کیاتھا جس کےبعد یہ بل پاس ہوا کیا سینڈک منصوبے کے معاہدے کے وقت اس وقت کی حکومت نے جنگ لڑی صوبائی ایکٹ ہے اس موقع پر اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے کہا کہ بل اسمبلی میں اکثریت رائے کے ساتھ منظور ہوا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *