ریاست کی رٹ قائم ہے، بےروزگاری پر وفاق پالیسی بنائے،وزیراعلیٰ بلوچستان

وقتِ اشاعت : 8 hours پہلے
وقتِ اشاعت : 8 hours پہلے
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 1947ء میں ملک میں رہنے والی اقوام کی تقسیم ہو چکی ہے اور اب ریاست اور حکومت کی اپنی منظوری اور رٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے حالات اور بےروزگاری کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی حکومت کو پالیسی بنانی چاہیے تاکہ صوبے کے عوام کو درپیش مسائل حل ہو سکیں۔
Leave a Reply