|

وقتِ اشاعت :   May 10 – 2025

ھارت نے رحیم یار خان میں قائم  شیخ زاید انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو بھی نشانہ بنایا۔

بھارتی بزدلانہ حملے کے نتیجے میں شیخ زاید انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو نقصان پہنچا ہے۔

بھارت نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی دوستی کی علامت کو نشانہ بنایا ہے، یہ ائیرپورٹ 1993 میں تعمیر کیا گیا تھا اور اس کا نام شیخ زاید بن سلطان النہیان کے نام پر رکھا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *