|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ نوشکی میں چار افراد کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں، یہ سفاک واقعہ انسانیت سوز اور قابلِ افسوس ہے  انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں امن کے دشمنوں کو ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا۔

حکومت قاتلوں کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ نوشکی واقعے کے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہیں، قاتلوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا

 
 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *