|

وقتِ اشاعت :   6 hours پہلے

کوئٹہ: اسکواش کے سابق ولڈ نمبر 8 زبیر جہان خان نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ  میرا تعلق بلوچستان سے ہے میرے والد کوئٹہ میں اسکواش لائے  وسائل نہ ہونے کے باوجود اسکواش میں نام پیدا کیا  بلوچستان میں اسکواش کی ایسوسی ایشن کی کارکردگی ناقص رہی ہے انہوں نے مزید کہا کہ کوئٹہ میں انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کراوں گا اسکواش ٹورنامنٹ دسمبر کے وسط میں منعقد ہوگا

 

 اس ٹورنامنٹ میں مرد اور خواتین کے بین الاقوامی کھلاڑی حصہ لیں گے بلوچستان کے کھلاڑیوں نے اسکواش میں صوبے کا نام بلند کیا 20 ،25 سال سے بلوچستان کاکوئی کھلاڑی ٹاپ 10 میں نہیں آیا اسکواش فیڈریشن کے انتخابات ناگزیر ہے زبیر جہان خان نے مزید کہا کہ 20 سالوں سے چند لوگ ایسوسی ایشن پر قابض ہیں محکمہ کھیل نے اسکواش کو روز اول سے نظر انداز کیا ہےمایوس نوجوانوں کیلئے نیک شگون نہیں ہے 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *